اتوار، 10 دسمبر، 2017

لفظ اہل حدیث کے حقائق


اہلِ حدیث کا عنوان دواصطلاحوں میں مختلف معانی کا حامل ہے:

(۱)اہلحدیث باصطلاح قدیم
(۲)اہلحدیث باصطلاحِ جدید۔
اصطلاحِ قدیم میں اس سے مراد وہ لوچگ تھے جوحدیث روایت کرنے، پڑھانے، اس کے راویوں کی جانچ پڑتال کرنے اور اس کی شرح میں مشتغل رہتے تھے، انہیں محدثین بھی کہا جاتا تھا اور وہ واقعی اس فن کے اہل سمجھے جاتے تھے؛ سواہلِ علم کی اصطلاح قدیم میں اہلِ حدیث سے مراد حدیث کے اہل لوگ تھے، اہلِ ادب، اہلِ حدیث، اہلِ تفسیر سب اسی طرح کی اصطلاحیں ہیںـــــ  حافظ محمد بن  ابراہیم الوزیر  رح (٧٧٥775-840٨٤٠ ہجری)لکھتے ہیں:
"من المعلوم أنّ أهل الحديث اسم لمن عني به, وانقطع في طلبه...... فهؤلاء هم من أهل الحديث من أي مذهب كانوا"۔
(الروض الباسم لابن الوزیر:۱/۱۲۲)
ترجمہ:یہ بات معلوم ہے کہ اہلِ حدیث اس طبقے کا نام ہے جو اس فن کے درپے ہو اس کی طلب میں منہمک رہے...... ایسے سب لوگ اہلِ حدیث ہیں؛ خواہ وہ کسی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔



اس طبقہ علمی کے لحاظ سے اہلحدیث [محدثین] کسی ایک فرقہ مذہبی سے متعلق نہیں ، جیسے اہل قرآن بمعنی مفسرین کسی ایک فرقہ سے متعلق نہیں. زمحشری ، بیضاوی مفسر ہیں مگر(مذهباً) معتزلی ہیی - قمی مفسر ہے مگر(مذهباً) شیعہ ہے - اس طرح ابوبکر دارمی اہلحدیث اور محدث ہے مگر(مذهباً) شیعہ ہے - [تذکرہ الحفاظ ص884] ابن جریج اہلحدیث اور محدث ہے مگر نوے عورتوں سے متعہ کرنے والا ہے - [تذکرہ الحفاظ ص149] ابو احمد الزبیری اہلحدیث ہے مگر (مذهباً) جلا بھنا شیعہ ہے - [تذکرہ الحفاظ ج1 ص322] محمد بن فضیل بن غزوان المحدث اہلحدیث الحافظ تھے مگر (مذهباً) جلے بھنے شیعہ تھے - [تذکرہ الحفاظ ج1 ص290] محدث حاکم ابو عبدالله اہلحدیث بھی محدث ہیں مگر تذکرہ الحفاظ میں رافضی خبیث لکھا ہے - اسماعیل بن علی السمان اہلحدیث کے امام تھے ، مگر(مذهباً) متعزلی تھے - [تذکرہ الحفاظ ج3 ص300] بہت سے محدثین حنفی تھے جن کے حالات میں محدثین نے [الجواہر المضیتہ فی تراجم الحنفیہ اور الفوائد البہیہ فی تراجم الحنفیہ اور مفتاح سعادۃ الدارین] وغیرہ ، مستقل اور ضحیم کتابیں لکھی ہیں - بہت سے محدثین شافعی ، مالکی ، حنبلی تھے جن کے حالات میں طبقات شافعیہ ، طبقات مالکیہ ، طبقات جنابلہ کتابیں لکھی گئی ہیں - اس سے معلوم ہوا کہ اہلحدیث(مذهباً) معتزلی بھی ہوتے ہیں - شیعہ بھی ، خارجی بھی ، قدری بھی ، حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی بھی ، کیونکہ یہ علمی طبقہ ہے نہ کہ کسی فرقہ مذہبی کا نام ان حنفی ، شافعی ، محدثین نے اپنے طبقات کی کتابیں لکھی ہیں - شیعہ معتزلہ نے بھی ایسی کتابیی جن میں ان کے محدثین کا ذکر ہے لکھی ہیں -



اس سے واضح ہوتا ہے کہ محدثین خواہ وہ کسی بھی فقہی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں اس فن کے اعتبار سے اہلحدیث کہلاتے تھے، 



نوٹ : مذھب کی لغوی معنی "شاہراہ" ہے، یعنی جس پر چلا جاۓ.  یہ عربی لفظ "ذ - ھ - ب" سے مشتق ہے، جس کی معنی جانا (چلنا)، گزرنا یا مرنا ہے، جیسے ...الأمر: ختم ہونا، ...على الشئ: بھول جانا، ....به: لے جانا، ساتھ جانا، جگہ سے ہٹانا اور اسی سے ہے "ذهبت به الخيلاء" اس کو تکبر لے گیا یعنی اس کو اس کے مرتبہ سے گرادیا.
في المسئلة إلى كذا : (کسی مسئلہ میں) فلاں راۓ اختیار کرنا [المنجد : صفحہ # ٢٦٦]
اسی لئے ائمہ اسلام کے اصطلاح میں لفظ مذھب "راۓ یا مسلک" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے.
جیسے علم حدیث کے امام "مسلم رح" ، اپنی کتاب صحیح مسلم کے مقدمہ میں فرماتے ہیں:
شرحنا من مذهب الحديث وأهله بعض ما يتوجه به من أراد سبيل القوم 
[صحیح مسلم:جلد اول: مقدمہ مسلم ، حدیث نمبر 1 : ثقات سے روایت کرنے کے وجوب اور جھوٹے لوگوں کی روایات کے ترک میں]
ترجمہ : ہم نے حدیث اور اس کے اہل (یعنی محدثین) کے مذھب (طریقہ و راۓ) کی تشریح کردی ہے تاکہ اس کی جانب وہ شخص (جو اصولِ روایتِ حدیث سے ناواقف ہے) متوجہ ہو سکے جو اس قوم (محدثین) کی سبیل (راہ و طریقہ) اختیار کرنا چاہتا ہے.
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے : دین و مذھب میں فرق 



مولانا محمدابراہیم صاحب میر بھی لکھتے ہیں:
"بعض جگہ توان کا ذکرلفظِ اہل حدیث سے ہوا ہے اور بعض جگہ اصحاب حدیث سے، بعض جگہ اہل اثر کے نام سے اور بعض جگہ محدثین کے نام سے، مرجع ہرلقب کا یہی ہے"۔
(تاریخ اہلحدیث:۱۲۸)
اصطلاح جدید میں اہلِ حدیث سے مراد اہلِ علم کا کوئی طبقہ نہیں؛ بلکہ ایک خاص فقہی مسلک ہے، جو ائمہ اربعہ میں سے کسی کی پیروی کا قائل نہیں، اہلِ حدیث کی یہ اصطلاح بہت بعد کی ہے، قرونِ وسطیٰ میں یہ کسی فقہی مسلک کا نام نہ تھا، اصطلاحِ جدید میں اس سے مراد جماعتِ اہلحدیث ہے، اس میں پڑھے ہوئے اور اَن پڑھ دونوں طرح کے لوگ شامل ہیں، آج کے عنوان میں "اہل حدیث" کا لفظ اسی جدید اصطلاح میں ہے اور اس سے مراد جماعتِ اہلحدیث ہے، انہیں غیرمقلدین بھی کہتے ہیں، یہ حضرات براہِ راست حدیث سے انتساب کے مدعی ہیں؛ سویہاں اہلحدیث سے مراد حدیث کے ماننے والے نہیں؛ جیسا کہ اس کی لفظی دلالت ہے؛ کیونکہ حدیث کوتوسب مسلمان اپنے لیئے حجت مانتے ہیں اور سب فرقے اس سے تمسک کے مدعی ہیں، جوحدیث کونہیں مانتا وہ تومسلمان ہی نہیں ہے؛ سویہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مسلمانوں کا صرف ایک فرقہ اہلحدیث بمعنی حدیث کوماننے والا ہو اور باقی مسلمانوں کے بارے میں یہ سمجھاجائے کہ وہ حدیث کونہیں مانتے اور ہیں وہ بھی مسلمان "اِنَّاللہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ" یہ خود ایک بڑی غلطی ہوگی     ؎
ع       بسوخت عقل زحیرت کہ ایں چہ بوالعجبیست
حجیت حدیث کی بحث میں ہم کہہ آئے ہیں کہ جوشخص حدیث ماننے کا قائل نہ ہو، وہ مسلمان نہیں ہے، پس یہ تسلیم کرنے سے چارہ نہیں کہ یہاں "حدیث" "سے مراد "حدیث کے ماننے والے" نہیں لیئے جاسکتے؛ بلکہ وہ ایک خاص فرقہ ہے جوفقہی مسائل میں کسی امام کی پیروی کا قائل نہیں اور فروعات میں براہِ راست حدیث سے انتساب کا مدعی ہے، عوامی سطح پر اگراہلحدیث کے معنی "حدیث کے ماننے والے" کیئے جائیں تو اس سے منکرین حدیث کوبہت قوت ملے گی اور وہ برملا کہیں گے کہ مسلمانوں کا صرف ایک فرقہ جوبرصغیر پاک وہند میں پانچ فیصد سے زیادہ نہیں، حدیث ماننے کا قائل ہے، باقی سب مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں ان کے ہاں حدیث حجت نہیں اور اُسے ماننا ضروری نہیں، حدیث اگرسب مسلمانوں کے ہاں حجت سمجھی جاتی اور اس کا ماننا سب مسلمانوں کے نزدیک ضروری ہوتا توایک فرقے کا نام اہلحدیث کیوں ہوتا؟ جوابا گذارش ہے کہ مسلمانوں کے کسی ایک فرقے کو "اہلحدیث" موسوم کرنا پہلے دور سے بہت بعد کی اور ایک جدید اصطلاح ہے، قرونِ وسطیٰ میں اس نام سے کوئی فقہی مسلک یافرقہ معروف نہ تھا۔

اس تفصیل سے پتہ چلتا ہے کہ اس معنی کے لحاظ سے اپنے آپ کواہلحدیث کہنا اسی طرح صحیح نہیں جس طرح منکرین حدیث کا اپنے آپ کواہلِ قرآن کہنا صحیح نہیں؛ کیونکہ قرآن کریم کوتو سبھی مسلمان مانتے ہیں، اس میں کسی ایک فرقے کی کیا تخصیص؟ اور حدیث کواصولاً تسلیم کیئے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتاـــــ  ہاں! جب اس عنوان سے ایک مسلک اپنی جگہ معروف ہوچکا توضروری ہے کہ حدیث کے طلبہ اس سے بھی کچھ نہ کچھ تعارف ضرور رکھتے ہوں؛ لیکن ضروری ہے کہ وہ ہردواصطلاحوں کوپیشِ نظر بھی رکھیں۔

جمعہ، 10 فروری، 2017

Create, edit, or delete a post

You can write, edit, or delete posts and drafts at any time.↽⧪⧪⧪

Write a new post

  1. Sign in to Blogger.
  2. Next to the title of the blog, click New Post.
  3. Create the post.
  4. To save your post without publishing it, click Save. To publish your post, click Publish.

Edit a published post

  1. Sign in to Blogger.
  2. Under the name of the blog, click Posts.
  3. Point to the post you want to edit.
  4. Click Edit.
  5. Make your changes.
  6. Optional: To see how your post will look, click Preview.
  7. To publish your changes, click Update. To save your post as a draft, click Revert to draft.

Edit a draft post

  1. Sign in to Blogger.
  2. Under the name of the blog, click Posts.
  3. Point to the post you want to edit.
  4. Click Edit.
  5. Make your changes.
  6. Optional: To see how your post will look, click Preview.
  7. To save your changes, click Save. To publish your post, click Publish.

Delete a post

  1. Sign in to Blogger.
  2. On the dashboard, click the blog.
  3. Point to the post you want to delete.
  4. Click Delete.
To delete multiple posts, select the posts to delete and click Delete Delete.
Note:
  • Once you delete a post, you won't be able to get it back.
  • If you shared your post in other places, like Google+, you'll need to delete it in those places separately.

Change settings on your posts

Add labels to your posts, schedule when your posts will be published, and choose how HTML works by changing these settings.

Categorize a post with labels

You can categorize your posts by adding keywords:
  1. Sign in to Blogger.
  2. Under the blog, click Posts.
  3. Select the posts you want to label.
  4. In the top left corner, click Label Label:
    • To add or remove a label, select the label in the list.
    • To make a new label, click New label.
Note: You can have a maximum of 5,000 labels per blog and 20 per post.

Schedule a post

  1. Sign in to Blogger.
  2. Under the name of the blog, click Posts.
  3. Click the title of the post.
  4. On the right, click Post settingsand thenSchedule.
  5. Choose a time and date to publish your post.
  6. Click Done.
To set your time zone:
  1. In the main dashboard, in the left menu, click Settingsand thenLanguage and formatting.
  2. Under “Formatting,” choose the time zone you want.
  3. In the top right corner, click Save settings.

Choose how HTML and line breaks are handled in your posts

  1. Sign in to Blogger.
  2. Under the name of the blog, click Posts.
  3. Click the title of the post you want to edit.
  4. On the right side, click Post settingsand thenOptions.
  5. Choose how HTML code is displayed when entered in Compose mode:
    • Show HTML literally: your blog shows HTML code as it is typed
    • Interpret typed HTML: your blog shows HTML code as formatted content
  6. Choose how line breaks are handled.
  7. Click Done.
  8. For posts that have already been published, click Update or Revert to draft. For posts that haven’t been published yet, click Publish or Save.

Other ways to customize your posts

Change how your blog looks, change the language, or choose to make posts using email.

Create a post template

Save time by automatically formatting your posts:
  1. Sign in to Blogger.
  2. Click the blog.
  3. In the left menu, click Settingsand thenPosts, comments and sharing.
  4. Under “Posts,” next to Post Template, click Add.
  5. Add your template.
  6. In the top right corner, click Save settings.

Add a "Read more" link

Instead of displaying the entire post, you can just show a summary with a link to “Read More:”
  1. Sign in to Blogger.
  2. Click the blog.
  3. Click the post.
  4. In the composer box, place your cursor where you want to put the “Read More” link.
  5. Click Insert jump break ic_blogger_18dp.png.

Use a different alphabet

You can type words in English and have them appear in another script, such as Arabic or Russian:
  1. Sign in to Blogger.
  2. Choose the blog.
  3. In the left menu, click Settingsand thenLanguage and formatting.
  4. Under “Language,” select Enable transliteration.
  5. Choose your language.
  6. In the top right, click Save settings.
  7. Open a page or post you want to edit.
  8. On the Post editor next to the spell check button, click the Transliteration button.
  9. Type the text you want. As you type, a drop-down list will appear with options in the script you picked. Choose the text you want to appear in the post or on the page.
  10. To change languages, next to the Transliteration button, click the Down arrow Down Arrow. Choose the language you want to use.

Use email to post to your blog

Turn on posting by email

  1. Sign in to Blogger.
  2. Choose the blog.
  3. In the left menu, click Settingsand thenEmail.
  4. Choose whether to publish emailed posts immediately or to save them as drafts and publish them yourself later.
  5. In the top right corner, click Save settings.

Post by email

  1. Create an email with your post title as the subject.
  2. The body of the email will be the post:
    • To mark the end of your post, enter #end.
    • To include an image, attach an image to your email.
  3. Send the email to the email address you created: (username.[secretword]@blogger.com).
Note: Anyone who emails this unique email address will be able to post as you on your blog